• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 17 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

فلسطین کے حق میں پاکستان ایک مضبوط آواز ہے، عارف الجانی

اتوار 27-12-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطین کے حق میں پاکستان ایک مضبوط آواز ہے، عارف الجانی
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطین کی حمایت کی طاقتورآواز پاکستان کو کمزورکرنے کیلئے دشمن پاکستان میں  فرقہ وارانہ فسادات کرانے کی کوشش کررہے ہیں تاکہ فلسطین کے سب سے بڑے حامی کو خاموش کرایا جاسکے۔

مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان عارف الجانی نے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیراہتمام ویبنار”جناح اور فلسطین "میں اپنے خیالات کا اظہار کرتےہوئے کہا ہے کہ  پاکستان فلسطین کی حمایت کی ایک مضبوط اور طاقتور آواز ہے جس کو دبانے کیلئے وہی طریقہ کار استعمال کیا جارہا ہے جس کے تحت قوموں کو اپنے نظریئے اور اپنی  تاریخی پس منظر سے دورکرنے کے بعد برباد کردیا جاتا ہے   ،

حالیہ ہی پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کیلئے فرقہ وارانہ فسادات کرانے کی کوشش کی گئی تاہم ملک دشمن عناصر اس میں بری طرح ناکام ہوئے ، اور آج پاکستان ایک مضبوط ملک ہے  جس نے  اپنے قیام سے پہلے سے اور قیام کے بعد سے آج تک مسئلہ فلسطین پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا    بلکہ آج بھی مضبوط آواز کے ساتھ اپنے فلسطینی بھائیوں کا دفاع کررہا ہے ۔

Tags: صیہونی ریاستعارف الجانیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.