• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطین کی امداد کے نام پر متحدہ عرب امارات کے اسرائیل سے تعلقات

بدھ 10-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطین کی امداد کے نام پر متحدہ عرب امارات کے اسرائیل سے تعلقات
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی اتحاد ائیر ویز کے طیارے نے دوسری دفعہ فلسطین کے لئے طبّی امدادی سامان کے نام پر  براہ راست اسرائیل کے لئے پرواز کی۔

فلسطین کے وزیر اعظم محمد اشتی نے مقبوضہ دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں غیر ملکی ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے  متحدہ عرب امارات کی جانب سے مقبوضہ  فلسطین کیلئے امدادی سامان کے نام پر خصوصی پرواز پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ "ہمیں متحدہ عرب امارات کی  امداد کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں دی گئی، ہم کو ذرائع ابلاغ سے  اس امداد کے حوالے سے اطلاعات موصول ہوئی ہیں  امارات کے حکام کا فلسطینی حکام سےاس حوالے سے کوئی رابطہ نہیں ہوا ۔

واضح رہے کہ 3 ہفتے قبل بھی متحدہ عرب امارات کے طیارے نے مقبوضہ فلسطین کے لئے امدادی سامان کے ہمراہ صیہونی ریاست اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب کے بن گورئین ائیر پورٹ پر لینڈنگ کی تھی تاہم فلسطین انتظامیہ نے کووِڈ۔19 کے خلاف جدوجہد کے لئے متحدہ عرب امارات کی طرف سے براستہ اسرائیل بھیجے گئے امدادی سامان کو واپس لوٹا دیا تھا۔

دوسری جانب فلسطین کی  وزیر صحت می کیلہ  کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا تھا کہ "متحدہ عرب امارات کے طبّی سامان کے بارے میں ہمارے ساتھ کوئی رابطہ نہیں کیا تھا  لہٰذفلسطینی حکومت ب اس امداد کو مسترد کرتی ہے

Tags: فلسطینی وزیراعظممتحدہ عرب اماراتمقبوضہ فلسطینمی کیلہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.