• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطین میں یہودی بستیاں غیر آئینی ہیں ،اطالوی وزیرخارجہ

ہفتہ 07-12-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطین میں یہودی بستیاں غیر آئینی ہیں ،اطالوی وزیرخارجہ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اطالوی وزیرجارجہ کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں دائمی اور دیر پا امن کا راستہ فلسطین اور اسرائیل پر مشتمل دو ریاستی حل سے ہوکر گذرتا ہے۔

اطالوی وزیرخارجہ لویگی ڈی مایو  کی نے اٹلی کے دارالحکومت روم میں اپنے فلسطینی ہم منصب ریاض المالکی سے  ملاقت کی ، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور مشرق وسطیٰ میں دیر پا امن کے قیام کی مساعی پر تبادلہ خیال  کے دوران اسرائیلی اقدامات پر اصولی موقف اختیار کرتے ہوئے اطالوی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ مقبوضہ فلسطین میں یہودی بستیوں کی تعمیر غیر قانونی اور غیر آئینی ہے  ،فلسطینی علاقوں میں یہودی کالونیاں غیر آئینی ہیں جو خطے میں امن مساعی کو آگے بڑھانے میں ایک بڑی رکاوٹ ہیں۔

انکا مزید کہنا تا کہ اٹلی فلسطین سے متعلق اقوام متحدہ کی قراردادوں پرعمل درآمد اور عالمی قوانین کی روشنی میں اس مسئلے کے حل پر زور دیتا رہے گا۔

Tags: "ریاض المالکی"اٹلیرومفلسطینی وزیرخارجہلویگی ڈی مایویہودی آبادیاں ؎
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.