• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطین میں کورونا کے ایک اور مریض کی تصدیق، تعداد 261 ہوگئی

جمعرات 09-04-2020
in خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
فلسطین میں کورونا کے ایک اور مریض کی تصدیق، تعداد 261 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)   فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ حکومتی  بروقت اقدامات سے فلسطین میں کورونا  کی وباء کی روک تھام میں کامیابی ہوئی ہے تاہم یہ مرض ابھی بھی خطرناک ہوسکتا ہے ۔

رام اللہ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی وزیرصحت می کیلہ کے بتایا کہ گزشتہ روز غرب اردن میں کورونا وائرس کا ایک اور مریض سامنے آیا ہے جس کے بعد متاثرہ مریضوں کی مجموعی  تعداد 261 ہوگئی ہے جس میں سے چھ کا تعلق غزہ شہر سے ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ عالمی وباء کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے حکومتی بروقت اقدامات کے باعث یہ مرض فلسطین میں بے قابو نہیں ہوا  ، پوری دنیا میں کورونا وائرس سے تباہی مچی ہوئی ہےتاہم  فلسطین میں یہ مرض قابو میں ہے اور اس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد بہت اطمینان بخش ہے ۔

انھوں نے بتایا کہ منگل کے روز کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے مزید 18 مریض صحت ہونے کے بعد گھروں کو روانہ کردیے گئے ہیں،  جس کے بعد مجموعی طورپر کورونا سے صحت یاب ہونے والے فلسطینی مریضوں کی تعداد 42 ہوگئی ہے۔

Tags: غزہفسلطینی حکامکورونا وائرسمی کیلہہوگو شاویز اسپتال
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.