• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطین میں کورونا کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا، وزیرصحت

ہفتہ 09-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطین میں کورونا کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا، وزیرصحت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) دو روز قبل تک 37 نئے کیسز سامنے آئے تھے تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا۔

مقبوضہ فلسطین کی وزیر صحت می کیلہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ملک میں کورونا کی روک تھام کے اقدامات اچھے نتائج دے رہے ہیں اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کا کوئی نیاکیس سامنے نہیں آیا ہے ۔

وزارت صحت  نے بتایا کہ اب تک 547 فلسطینی اندرون ملک عالمی وباء کورونا وائرس کا شکار ہوئے ہیں تاہم  متاثرہ مریضوں میں سے نصف سے بھی زائد صحت یاب ہونے کے بعد گھروں کو جا چکے ہیں۔

می کیلہ کا کہنا ہے کہ القدس میں 22، رام اللہ میں 7، البیرہ میں چھ، الخلیل میں چھ اور غزہ میں مزید دو فلسطینی کرونا سے صحت یاب ہوئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ اب تک مجموعی طورپر کرونا کے 282 مریض صحت یاب ہو گئے ہیں۔ صحت یاب ہونے کا تناسب 51 اعشاریہ پانچ فی صد ہے۔

Tags: فلسطینی وزیرصحتکوروناوائرسمقبوضہ بیت المقدسمی کیلہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.