• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطین میں کورونا وائرس کے تین نئے مریضوں  کی تصدیق ،تعداد 29 ہوگئی

بدھ 11-03-2020
in خاص خبریں, فلسطین
0
فلسطین میں کورونا وائرس کے تین نئے مریضوں  کی تصدیق ،تعداد 29 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) تینوں نئے مریضوں کا تعلق  غرب اردن کے جنوبی شہر بیت لحم سے ہے ، وائرس کے خطرے کے تحت رام اللہ شہر میں غیر معینہ مدت کے لئے سماجی اور غیر نصابی سرگرمیوں پر پابندی عائد ۔

فلسطینی اتھارٹی کی وزارت صحت کے ترجمان ابراہیم ملحم نے کہا بیت لحم گورنری میں وائرس سے متاثرہ 50 نمونوں کے لیبارٹری ٹیسٹ کے نتائج سے معلوم ہوا ہے کہ ان میں سے تین افراد کورونا وائرس سے متاثر ہیں، تینوں نئے متاثرین کا تعلق  غرب اردن کے جنوبی شہر بیت لحم سے ہے ، فلسطین کے سرکاری اعدادو شمار کے مطابق فلسطین میں کرونا وائرس کے کل مریضوں کی تعداد 29 ہوگئی ہے۔

وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق کورونا وائرس ے متاثر 28 افراد کا تعلق بیت لحم جبکہ ایک مریض کا تعلق شمالی شہر طولکرم سے ہے،وزارت صحت کی سنٹرل لیبارٹری کی طرف سےمنگل کو جاری کیے گئے لیبارٹری ٹیسٹ کے نتائج میں بتایا گیا کہ طولکرم کے رہائشی ایک شہری میں کرونا وائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔

Tags: رام اللہطولکرمفلسطین میں کرورنافلسطینی اتھارٹیکورونا وئرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.