• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 9 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

فلسطین میں کورونا وائرس کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا، غسان نمر

منگل 24-03-2020
in پی ایل او, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
فلسطین میں کورونا وائرس کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا، غسان نمر
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)فلسطینی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ غرب اردن میں 59 اور غزہ کے علاقے میں کرونا وائرس کے دو کیس سامنے آنے کے بعد کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیاہے۔

فلسطینی محکمہ صحت کے حکام نے بتایا ہے کہ غرب اردن کے علاقوں میں کرونا وائرس کے 59 کیسز سامنے آنے کے بعد مزید کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا ہے۔

فلسطینی وزارت داخلہ کے ترجمان اور صدارتی دفتر  میں تعلقات عامہ اور اطلاعات کے ڈائریکٹر غسان نمر نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر رام اللہ میں ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایاہے کہ  فلسطینی اتھارٹی نے کورونا وائرس سے بہت بہترین انداز میں نمٹا ہے مقبوضہ  فلسطین میں کورونا کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا ہے۔

انھوں نے بتایا کہ غرب اردن میں 59 اور غزہ کے علاقے میں کرونا کے دو کیس سامنے آئے ہیں ، ان مریضوں میں سے 17 مریض شفایاب ہوگئے ہیں جبکہ 42 اس وقت قرنطینہ مراکز منتقل کیا گیا ہے۔ترجمان نے بتایا کہ فلسطین میں 4 ہزار افراد کا کرونا ٹیسٹ کرایا گیا جن میں سے 59 افراد اس وائرس سے متاثر پائے گئے۔

Tags: غرب اردنغزہغسان نمرکورونا وائرسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.