• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطین میں کورونا وائرس کا کوئی نیاکیس رپورٹ نہیں ہوا،ابراہم ملحم

جمعہ 10-04-2020
in خاص خبریں, عالمی خبریں
0
فلسطین میں کورونا وائرس کا کوئی نیاکیس رپورٹ نہیں ہوا،ابراہم ملحم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 150 مشتبہ مریضوں کی ٹیسٹ رپورٹس جاری کی گئیں جن میں کرونا کو کائی ٹیسٹ مثبت نہیں آیا۔

فلسطینی حکومت کے ترجمان ابراہیم ملحم نے رام اللہ میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ اب تک فلسطینی علاقوں میں مجموعی طورپر کرونا کے 263 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں تاہم  فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام علاقوں میں کرونا کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 150 مشتبہ مریضوں کی ٹیسٹ رپورٹس جاری کی گئیں جن میں کورونا کو کائی ٹیسٹ مثبت نہیں آیا۔

ترجمان نے عوام الناس سے اپیل کی کہ وہ اپنے گھروں میں رہنے کے احکامات کی سختی سے پابندی کریں اور ہنگامی حالت کے نفاذ پرعمل درآمد یقینی بنائیں۔

واضح رہے کہ فلسطین کے مقابلے میں صیہونی ریاست میں کورونا وائرس سےمتاثرین میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے  اور اب تک قابض ریاست میں خطرنا ک وائرس سے ہلاک ہونے والے صیہونیوں کی تعداد 72 ہے جبکہ 10 ہزار کے قریب متاثرہیں ۔

Tags: ابراہیم ملحمرام اللہصیہونی ریاستفلسطینی اتھارٹیکورونا وائرسمغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.