• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطین میں "کوروناوائرس”کا خطرہ، الرٹ جاری

منگل 25-02-2020
in خاص خبریں, رپورٹس, فلسطین
0
فلسطین میں "کوروناوائرس”کا خطرہ، الرٹ جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) وزارت صحت نے کہا ہے کہ جنوبی کوریا کے ایک وفد نے فلسطین کا دورہ کیا تھا جس میں بعض افراد اس وائرس سے متاثر تھے ، وفد فلسطین سے جا چکا ہے تاہم اس خطرناک وائرس کے پھیلنے کے خطرات موجود ہیں جس کے لئے احتیاطی تدابیر ناگزیر ہیں.

فلسطینی وزارت صحت کی جانب  سے جاری انتباہی بیان میں خبردار کیا گیا ہے کہ جنوبی کوریا کے  ایک و فد نے 8 سے15 فروری کے وران مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں جن میں بیت المقدس، نابلس، اریحا، بیت لحم اور الخلیل کے شہر شامل ہیں ان کا دوراہ کیا تھا ، وفد کے واپس جانے پرمعلوم ہوا ہے اس وفد میں بعض افراد خطرناک "کوروناوائرس” سے متاثر تھے ۔

وزارت صحت کی طرف سےجاری بیان میں خبردار کیا ہے کہ جنوبی کوریائی وفد کے دورے کے نتیجے میں فلسطین میں "کرونا وائرس پھیل سکتا ہے۔

 وزارت صحت کی طرف سے کہا گیا ہے کہ وہ تمام افراد جنہوں نے کوریائی وفد کے قریب 15 منٹ گذارے یا ان کے ساتھ مصافحہ کیا وہ کم سے کم 14 دن کے لیے اسپتالوں میں اپنا تفصیلی معائنہ کرائیں  اور اس دوران وہ اپنے اہل خانہ یا کسی دوسرے افراد کے ساتھ ہاتھ ملانے یا ان کے قریب رہنے سے سختی سے گریز کریں۔بیان میں شہریوں سے کہا گیا ہے کہ کرونا سے متاثر ہونے کے شبے کی صورت میں فوری طورپر قریبی طبی مرکز سے رجوع کریں۔

Tags: جنوبی کاریائی وفدفلسطینی وزارت صحتکرونا وائرسمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.