• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

فلسطین میں مظالم دنیا کے سامنے لانے والاسینئر فلسطینی صحافی جیل منتقل

ہفتہ 13-06-2020
in پی ایل او, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطین میں مظالم دنیا کے سامنے لانے والاسینئر فلسطینی صحافی جیل منتقل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) سینئر فلسطینی صحافی کی گرفتاری صہیونی ریاست اور فلسطینی اتھارٹی کے مظالم دنیا کے سامنے لانے پرعمل میں لائی گئی ہے اوراسے آزادی اظہار رائے کی پاداش میں انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

تفصیلات کےمطابق عباس ملیشیا کے ہاتھوں دو روز قبل غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم سے گرفتار کئے جانے والے سینئر فلسطینی صحافی سامی الساعی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15 دن کی توسیع کرتے ہوئے الساعی کو جیل منتقل کردیا ہے۔

فلسطینی اتھارٹی کی عدالت نے سائبر کرائم ایکٹ 39 کے تحت صحافی سامی الساعی کو سوشل میڈیا کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے کی پاداش میں جوڈیشل ریمانڈ پر پندرہ دن کے لیے حراست میں رکھنے کا حکم دیا ہے۔

واضح رہے کہ فلسطینی انٹیلی جنس سروس نے 2 فروری 2017 ء کو صحافی سامی الساعی کو گرفتار کیا تھا۔ عدالت کی طرف سے الساعی کی رہائی کا حکم دیا گیا تھا مگر عدالتی حکم کے علی الرغم 30 دن مسلسل تاخیر اور ٹال مٹول کے بعد الساعی کی رہائی عمل میں لائی گئی تھی۔

Tags: سامی الساعیعباس ملیشیافلسطینی صحافی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.