• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

 فلسطین میں عالمی وباءکوروناوائرس کےپھیلاؤمیں واضح کمی

بدھ 05-08-2020
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
 فلسطین میں عالمی وباءکوروناوائرس کےپھیلاؤمیں واضح کمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )فلسطینی خاتون وزیر صحت می کیلہ  کے مطابق  فلسطینی علاقوں میں کورونا وائرس  کے مریضوں کی تعداد میں واضح کمی واقع ہوئی ہے جب کہ صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد میں اضافہ  دیکھنے میں آیا ہے۔

ذرائع کےمطابق فلسطینی خاتون وزیر صحت می کیلہ نےایک پریس کانفرنس میں کورونا وائرس سے متعلق تفصیلی صورت حال پر روشنی ڈالتےہوئےبتایا کہ فلسطین میں اس عالمی وباء کے صحت یاب ہونے والے مریضوں کا تناسب کل مریضوں کا 48 فیصدہے جبکہ گذشتہ روز سامنے آنے والے 44 اعشاریہ 9 فیصد کیس القدس میں سامنے آئے۔

مزید القدس اور دیگر فلسطینی علاقوں میں کرونا وائرس کے 3294 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ لیے گئے تھے جن میں سے 229 کورونا وائرس کےکیسزکی رپورٹ مثبت آئی ہے

اب تک کی معلومات کے مطابق نابلس میں 18، بیت لحم میں 19، الخلیل میں 243، القدس کے اطراف میں 150 جبکہ القدس شہر میں 236 مریض صحت یاب ہوئے۔

Tags: القدسبیت الحمعالمی وباءفلسطینفلسطینی وزیر صحت می کیلہکوروناوائرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.