• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطین میں صہیونی فورسز کیساتھ جھڑپوں میں متعدد فلسطینی زخمی، 50 سے زائدگرفتار

ہفتہ 24-04-2021
in خاص خبریں, فلسطین
0
فلسطین میں صہیونی فورسز کیساتھ جھڑپوں میں متعدد فلسطینی زخمی، 50 سے زائدگرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) باب دمشق پر عام طور پر فلسطینی شہری رمضان  المبارک کی اجتماعی افطاری اور نماز مغرب کے بعدمذہبی اجتماعات کے لیے اکھٹے ہوا کرتے تھے۔

تفصیلات  کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں رمضان المبارک میں صہیونی فوج کی جانب سے تاریخی مقام دمشق گیٹ پر بلا جواز لگائی جانے والی رکاوٹوں کے خلاف  ایک روزقبل شروع ہونے والی صہیونی فوج اور فلسطینی باشندوں کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے جس میں اب تک کی موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کم سے کم 120  فلسطینی شہری زخمی اور 50 کے قریب   کو صہیونی فوج  اور پولیس نے پابند سلاسل کر دیا ہے۔

فلسطینی ریڈ کریسنٹ کے مطابق ان کے پاس 105 زخمیوں کو لایا گیا جن میں سے 20  فلسطینیوں کوسنگین نوعیت کے زخموں کی صورت میں  اسپتال میں داخل کرلیا گیا ہےتاہم ان جھڑپوں میں 20 اسرائیلی پولیس اہلکاروں کے بھی زخمی ہونے کی اطلاعات  ہیں جبکہ جھڑپوں کے دوران صہیونی پولیس اور فوجی اہلکاروں نے  50کے قریب فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ  مقبوضہ بیت المقدس میں باب دمشق وہ قدیم تاریخی مقام ہے جہاں پرعام طور پر فلسطینی شہری رمضان  المبارک کی اجتماعی افطاری کے ساتھ ساتھ نماز مغرب کے بعدمذہبی اجتماعات کے لیے اکھٹے ہوا کرتے تھے۔

Tags: باب دمشقجھڑپیںرمضان المبارکصہیوینی فوج اور پولیسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.