• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ترکی کا مقبوضہ فلسطین صنعتی علاقے کے قیام کا اعلان

بدھ 24-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
Establishment-industry-Turkey-Palestine

Establishment of an industrial zone in Turkey to end the Israeli occupation of Palestine

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی وزیر اقتصادیات نے کہا ہے کہ ترکی فلسطین میں منظم صنعتی علاقے کو قائم کرتے ہوئے اسرائیل کی اجارہ داری کو ختم کر رہا ہے۔

فلسطینی وزیر اقتصادیات خالد الا اصیلی کا کہنا ہے کہ ترکی  کی جانب سے مقبوبہ دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقوں میں منظم صنعتی علاقے کا قیام ان کے ملک کے اسرائیل پر انحصار میں کمی لانے کے سلسلے میں ایک اہم قدم ثابت ہوگا۔

مقبوضہ فلسطینی شہرجنین میں 1100ایکڑ رقبے پر  ترکی، متحدہ امریکہ اور یورپی یونین کی جانب سے فراہم کردہ مالی اعانت سے قائم کیے جانے والے صنعتی علاقے کے اندر خوراک اور ٹیکسٹائل کارخانے لگائے جائینگے علاوہ ازیں یہاں پرموٹر گاڑیوں کی اسمگلنگ کی جائیگی۔

انہوں نے فلسطین کے حکمت عملی نقطہ نظر کے اسرائیلی معیشت سے مرحلہ وار علیحدگی اختیار کرنے پر مبنی ہونے پر توجہ مبذول کراتے ہوئے کہا کہ جینن میں تیار کی جانے والی مصنوعات اسرائیل سے درآمد کردہ مصنوعات کا متبادل ہوں گی جس کے بعد اسرائیل پر ہماراانحصار کم ہوتا جائےگا۔

ترکی کی یہ کوشش ترک عوام کی فلسطینی عوام سے محبت کی عکاس ہے اسی طرح فلسطین عوام اپنے دلوں  میں ترکی کے لیے خاص مقام رکھتے ہیں اور ترکی کے اس اقدام  کے نتیجے میں فلسطین  میں اس  سرمایہ کاری  کی بدولت 5 ہزار افراد کو براہ راست اور 15 ہزار کو بلواسطہ روزگار فراہم ہو گا۔

Tags: اسرائیلی مصنوعاتترکیجینینخالد الا اصیلیصہیونی ریاست اسرائیلمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.