• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطین الیکشن کمیشن کی غزہ میں حماس قیادت سے ملاقات

پیر 28-10-2019
in خاص خبریں, فلسطین
0
فلسطین الیکشن کمیشن کی غزہ میں حماس قیادت سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطین الیکشن کمیشن   نے مقبوضہ فلسطین  کے محصور شہر غزہ کا  دورہ  کیا اس دوران مزاحتمی تحریک حماس کی قیادت سے  ملاقات  میں ان کا کہنا تھا کہ ان کی کوشش ہے کہ تمام فلسطینی فریقین ایک پیج پر جمع سکیں ۔

تفصیلات کے مطابق  گزشتہ روز فلسطینی الیکشن کمیشن کے چیئرمین ھشام کحیل کی قیادت میں ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد نے صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب سے گزشتہ تیرا سالوں سے محاصرے کا شکار فلسطینی شہر غزہ کا دورہ کیا اور اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ کی قیادت سے ملاقات کی۔

بیت حانونگذرگاہ  سے داخل ہونے والے وفد کے سربراہ ھشام کحیل نے میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ غزہ کی پٹی میں حماس اور دیگر تمام فلسطینی سیاسی قوتوں کی قیادت سے ملاقات کا پروگرام لے کرآئے ہیں۔ اس دوران الیکشن کمیشن کا وفد فلسطین کی سیاسی، سماجی اور دینی جماعتوں کے رہ نمائوں سے بھی ملاقات کرے گا۔

خیال رہے کہ فلسطینی الیکشن کمیشن کے وفد نے ایک ایسے وقت میں غزہ کی پٹی کا دورہ کیا ہے جب حال ہی میں فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کرانے کا اعلان کیا تھا تاہم انتخابات کے لیے تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا۔

Tags: بیت ھانونحماسفلسطینی الیکشن کمیشنمحمود عباسھشام کحیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.