• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

فلسطین اتھارٹی کے قابض ریاست سے دوستانہ تعلقات، فلسطینیوں میں غم غصہ

جمعہ 28-02-2020
in پی ایل او, خاص خبریں, رپورٹس, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطین اتھارٹی کے قابض ریاست سے دوستانہ تعلقات، فلسطینیوں میں غم غصہ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطین تھارٹی کے زیر اانتظام قائم رابطہ کمیٹی برائے اسرائیل کی قابض ریاست سے رابطے ارو تعلقات بڑھانے کی کوششیں جاری ، فلسطینی عوامی، سماجی، سیاسی اور ابلاغی حلقوںمیں شدید غم غصہ ، کہتے ہیں فلسطین اتھاٹی ہمارے شہداء کی قربانی کی تذلیل کررہی ہے۔

فلسطینی عوامی، سماجی، سیاسی اور ابلاغی حلقوں  کا فلسطین اتھارٹی کی سرکاری سرپرستی میں اسرائیلی ریاست کے ساتھ رابطوں کیلئے تحریک فتح کے رہ نما محمد المدنی کی سربراہی میں قائم کردہ ماتحت ‘رابطہ کمیٹی برائے اسرائیل کی  قابض ریاست کے ساتھ بڑھتے ہوئے تعلقات اور  حال ہی میں فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کی  جانب سے رام اللہ میں اپنے صدر دفتر میں اسرائیل سے رابطہ کمیٹی کے ارکان سے ملاقات  اور اس اسرائیل کے ساتھ رابطوں میں آنے والی مشکلات پرتبادلہ خیال پر سخت ردعمل کا اظہا رکرتے ہوئےکہا گیا ہے کہ قابض صیہونی ریاست کے ساتھ دوستانہ مراسم قائم کرنے والی کمیٹی فلسطینی شہداء کے خون کے ساتھ غداری ہےکررہی ہے۔

سماجی تنظیم المیزان کے سربراہ کا کہنا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت کمیٹی کے اسرائیلیوں کے ساتھ ساتھ فلسطینی اتھارٹی بھی نہتے فلسطینیوں کے قتل عام میں ملوث صیہونی حکام کی ضیافتیں کررہی ہے  جو کسی بھی طرح قابل قبول نہیں ہوسکتا ۔

Tags: "فلسطین اتھارٹی"صیہونی حکامفلسطینی شہیدفلسیطنی شہداءقابض ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.