• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 29 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

فلسطین اتھارٹی شہریوں کے بنیادی انسانی حقوق کی پامالی کررہی ہے، مبصرین

پیر 23-12-2019
in پی ایل او, خاص خبریں, فلسطین
0
فلسطین اتھارٹی شہریوں کے بنیادی انسانی حقوق کی پامالی کررہی ہے، مبصرین
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  مقبوضہ فلسطین میں متعین انسانی حقوق کے مبصرین کا کہنا ہے کہ  صیہونی ریاست کے مظالم اپنی جگہ لیکن فلسطینی اتھارٹی بھی فلسطینیوں کے خلاف انسانی حقوق کی بدترین پامالیوں کی  کی  مرتکب ہورہی ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں متعین انسانی حقوق کے مبصرین اور مندوبین نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ صدر محمود عباس کے زیر انتظام چلنے والی فلسطین اتھارٹی کی جانب سے شہریوں کی بنیادی آزادیوں کو کھلے عام پامال کیا جاتا رہا ہےگزشتہ  تین ماہ ستمبر، اکتوبر اور نومبر میں فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے انسانی حقوق کی پامالیوں کے 954 واقعات سامنے آئے ہیں جو ماضی کے مقابلے میں سے انسانی حقوق کے حوالے سے سب سے زیادہ ہیں ۔

سیاسی اسیران کے اہل خانہ مشتمل کی کمیٹی کا کہنا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے شہریوں کی سیاست بنیادوں پر گرفتاریوں، طبی، گھروں میں نظر بندی، گھروں پر چھاپے، ورکنگ مقامات پرچھاپے، فلسطینی اتھارٹی کی پولیس اور اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ تعاون جیسے واقعات میں اضافہ ہوگیا۔

Tags: انسانی حقوقفلسطین اتھارٹی ؎محمود عباسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.