• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی کی شہادت پر احتجاج کرنے والے مظاہرین پر صہیونی فوجی تشدد

جمعرات 14-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی کی شہادت پر احتجاج کرنے والے مظاہرین پر صہیونی فوجی تشدد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج  کی جانب سے مظاہرین پر براہ راست ربر کی دھاتی گولیاں برسائی گئیں اور بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے درجنوں افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ شب صہیونی فوج کی جانب سے مقبوضہ فلسطینی علاقہ بسمہ طبعون میں چند روز قبل صہیونی پولیس کی  جارحیت کے نتیجے میں گولیوں  کا نشانہ بننے والے فلسطینی نوجوان بشار زبيدات کی شہادت  پر احتجاجی مظاہرہ کرنے والے فلسطینی باشندوں پرحملہ کرتے ہوئےبد ترین تشدد کیا گیا جس کے بعد صہیونی فوج اور مظاہرین کے مابین زبردست جھڑپیں شروع ہوگئیں اور متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا ساتھ ہی  مظاہرے میں شریک فلسطینی باشندوں کی جانب سے بھی  غاصب صہیونی فوج پر  پتھراؤ کیا گیااور  صہیونی فوج نے بھاری مقدار میں دھاتی گولیوں کا استعمال کرتے ہوئے مظاہرین پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ملی ہیں تاہم قابض فوج اندھا دھند کی   فائرنگ کےنتیجے میں مظاہرین  کو منتشر ہونا پڑا۔

خیال رہے کہ چند روزقبل بھی ایسے ہی   ایک احتجاجی مظاہرے کے دوران قابض صہیونی فوج کی جانب سے فلسطینیوں پر براہ راست  ربر کے خول میں لپٹی دھاتی گولیاں برسائی گئی تھیں جس کا نشانہ بننے والا فلسطینی نوجوان  بشار زبيدات  زخموں کی تاب نہ  لاتے ہوئے شہید  ہوگیا تھا۔

Tags: بسمہ طبعونصہیونی فوجصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.