• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی کاشتکاروں کو اپنی زمینوں پر جانے پر مسلسل تین ماہ سے پابندی عائد   

پیر 20-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی کاشتکاروں کو اپنی زمینوں پر جانے پر مسلسل تین ماہ سے پابندی عائد   
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ بیت المقدس میں نہتے فلسطینیوں کے خلاف صہیونی ریاستی مظالم جاری ، صہیونی فوج نے گزشتہ تین ماہ سے فلسطینی کاشتکاروں کو اپنی زمینوں پر جانے پر پابندی عائدکررکھی ہے جس کے باعث  سیکڑوں خاندان  اپنے روزگار سے بھی محروم ہوگئے ہیں جبکہ دوسری جانب زرعی زمینوں پر دیکھ بھال نا ہونے کی صورت میں فصلیں تباہ ہورہی ہیں۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ  صہیونی فوج نے مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کے شہر سلفیت  کے فلسطینی کاشتکاروں پر گزشتہ تین ماہ سے زرعی زمینوں پر جانے کی پابندی عائد کی ہوئی ہے ، قابض فوج نے فلسطینی آبادی کے درمیان خاردار باڑ لگاکر کاشتکاروں کو زرعی زمینوں میں داخل ہونے سے روکا ہوا ہے جس کے نیجے میں جہاں دیکھ بھال نا ہونے کے باعث فصلیں تباہ ہورہی ہیں وہیں  سیکڑوں خاندان  روزی روٹی سے بھی محروم ہورہے ہیں ۔

Tags: سلفیتصہیونی فوجفلسطینی کاشتکارمغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.