• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی پناہ گزینوں کی امداد کیلئےانروا کا ڈیڑھ کروڑ ڈالرکامطالبہ

پیر 03-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
فلسطینی پناہ گزینوں کی امداد کیلئےانروا کا ڈیڑھ کروڑ ڈالرکامطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اونروانے عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ‘اونروا’ مشرق وسطیٰ میں موجود 56 لاکھ فلسطینی پناہ گزینوں کی کفالت کررہی ہے۔

فلسطینی مہاجرین کی بہبود کے لیے قائم کردہ امریکی ریلیف ایجنسی’یو این آر ڈبلیو اے’ اونروا کے ہائی کمشنر ‘کریسٹین ساونڈرز’ نے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران  ادارے کے مالی سال 2020ء کے لیے سالانہ ایک ارب 40 کروڑ ڈالر کے بجٹ کی فراہمی کا تخمینہ پیش کرتے ہوئے عالمی برادری سے مالی مدد کی اپیل کی ہے۔ انھوں نے بتایا کہ ‘اونروا’ مشرق وسطیٰ میں موجود 56 لاکھ فلسطینی پناہ گزینوں کی کفالت کررہی ہے جس میں ان کی صحت کی صورتحال سمیت رہائش ،خوراک اور ان کے بچوں کی تعلیم کے اخراجات لازمی طورپر شامل ہیں  جس کے لئے  ‘ریلیف ایجنسی’ کو سال 2020ء کے لیے اپنی خدمات کو جاری رکھنے کی خاطر ایک ارب چالیس کروڑ ڈالر کی ضرورت ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ خیال رہے کہ اقوام متحدہ نے ‘اونروا’ کے مینڈیٹ میں 2023ء تک کی توسیع کی ہے۔ریلیف ایجنسی کا کہنا ہے کہ فلسطینی پناہ گزینوں کی سماجی، معاشی اور مالی حالت کافی خراب ہے اور ان کی بہبود اور بحالی کی سرگرمیوں کے لیے ایجنسی کو رواں سال کے دوران ڈیڑھ ارب ڈالر کی ضرورت ہے۔

Tags: امریکی ریلیف ایجنسیانروافلسطینی پناہ گزینکریسٹین ساونڈرزیو این آر ڈبلیو اے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.