• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی وزیرخارجہ کی آئی سی سی کی چیف پراسیکیوٹر سے ملاقات

جمعہ 19-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطینی وزیرخارجہ کی آئی سی سی کی چیف پراسیکیوٹر سے ملاقات

Palestinian Foreign Minister meets ICC chief prosecutor

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی وزیرخارجہ نے فلسطین کی جانب سے اپنی حمایت کی یقین دہانی کے ساتھ  فلسطینی سرزمین پر صیہونی ریاست کی جانب سے سنگین جنگی جرائم کی تحقیقات کے عمل کو بغیر رکے تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

 فلسطینی وزیربرائے خارجہ امور اور تارکین وطن ریاض المالکی نے جمعرات کو ہیگ میں بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کی  چیف پراسیکیوٹر فتوؤ بینسوڈا سے ملاقات کی ، ملاقات  میں صیہونی ریاست اسرائیل کے خلاف باضابطہ تحقیقات کے آغاز پرعدالت کے جراتمندانہ اقدام پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئےہر ممکن فلسطینی تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔

فلسطینی وزیرخارجہ نے اسرائیل کے خلاف سنگین جنگی جرائم کی تحقیقات کے عمل میں چیف پراسیکیوٹر اور عدالتی عملے کو درپیش خطرات  میں فلسطینی لیڈر شپ کی جانب سے اپنی حمایت کی یقین دہانی کے ساتھ  فلسطینی سرزمین پر صیہونی ریاست کی جانب سے سنگین جنگی جرائم کی تحقیقات کے عمل کو بغیر رکے تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا ۔

Tags: "ریاض المالکی"صیہونی ریاستعالمی فوجداری عدالتفتوؤ بینسوڈافلسطینی وزیرخارجہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.