• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 9 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

فلسطینی وزیرخارجہ کابیان ناکامی کا اعتراف ہے، اسلامی جہاد

بدھ 03-06-2020
in پی ایل او, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی وزیرخارجہ کابیان ناکامی کا اعتراف ہے، اسلامی جہاد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)اسلامی جہاد کا کہنا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی  نے فلسطینی قوم کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے ایک طرف فلسطینی اتھارٹی  صیہونی ریاست کے ساتھ ہرقسم کے تعلقات ختم کرنے اور تمام معاہدے توڑ نے کی بات کرتی ہے اور دوسری طرف اتھارٹی کےوزرا صہیونی دشمن کے ساتھ مذاکرات کی بات کرتے ہیں۔

مقبوضہ فلسطین کی مزاحتمی تحریک اسلامی جہاد کی جانب سے فلسطینی اتھارٹی کے وزیرخارجہ ریاض المالکی کے اس بیان کی شدید مذمت کی گئی ہے جس میں انھوں نے  صیہونی ریاست کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو کے ساتھ مذاکرات  کی خواہش کا اظہار کیا ہے ۔

اسلامی جہاد کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے وزیرخارجہ کے بیان سے فلسطینی قوم کے جذبات  کو تکلیف پہنچی ہے ان کا بیان   اتھارٹی کی مایوسی اور ناکامی کا کھلا اعتراف ہے۔

اسلامی جہاد کا کہنا تھا کہ فلسطینی اتھارٹی کے اسرائیل کے ساتھ  قول و فعل  میں مکمل تضاد ہے ،ایک  جانب وہ اسرائیل کے ساتھ ہرقسم کے تعلقات ختم کرنے اور تمام معاہدے توڑ نے کی بات کرتی ہے اور دوسری طرف اتھارٹی کےوزرا صہیونی دشمن کے ساتھ مذاکرات کی بات کرتے ہیں۔

Tags: "ریاض المالکی"اسلامی جہادفلسطینی وزیرخارجہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.