• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی وزیراعظم کی جرمن وزیرجارجہ سے ملاقات

منگل 02-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطینی وزیراعظم کی جرمن وزیرجارجہ سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی وزیراعظم نے جرمن وزیرخارجہ کو بتایا کہ صدر محمود عباس "اسرائیل” اور امریکہ کے ساتھ تمام معاہدوں کو ان کی روح کے مطابق پورا کرنے کیلئے عزم ہیں اور وہ ان معاہدوں کو  مکمل کرنے کی بھرپور صلاحیت بھی رکھتے ہیں۔

وزیراعظم ہاوس سے جاری بیان کے مطابق آج فلسطینی وزیراعظم محمد اشتیہ نے جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس سے رام اللہ میں اپنے دفتر میں ملاقات کی ، ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور سمیت  مسئلہ فلسطین کے حل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

اس موقع پر وزیراعظم محمد اشتیہ کا کہنا تھا کہ "اسرائیل”  کی جانب سے ہمیں تشدد کے دائرے میں گھسیٹنے کی کوشش کی جارہی ہے انھوں نے کہا کہ فلسطینیوں  کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزیوں کے ساتھ شہریوں کو  ہراساں کرنے کا سلسلہ جاری رکھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ، اور ہمیں تشدد کے دائرے میں گھسیٹنے کی اس کی کوششوں کو جاری نہیں رکھا جائے گا۔

Tags: جرمن وزیرخارجہرام اللہفلسطینی وزیراعظممحمد اشتیہہائیکو ماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.