• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی وزیراعظم کا انتخابات کے شیڈول کے اعلان کا خیر مقدم

ہفتہ 16-01-2021
in خاص خبریں, فلسطین
0
فلسطینی وزیراعظم کا انتخابات کے شیڈول کے اعلان کا خیر مقدم
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ جب تک نئی حکومت تشکیل نہیں دی جاتی ہے اس وقت تک حکومت اپنے تمام اختیارات کے ساتھ اپنی ذمہ داریوں کو جاری رکھے گی۔

فلسطینی وزیراعظم محمد اشتیہ نے صدر محمود عباس  اور فلسطینی الیکشن کمیشن کے چیئرمین حنا ناصر  کے درمیان ملاقات اور پھر انتخابات کے شیڈول کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام فلسطینی دھڑوں کے اتفاق سے طے پائے جانے والے مرحلہ وار انتخابات سے ثابت ہوا ہے کہ ہم سب ایک پیج پر ہیں۔

انھوں نے فلسطینی حکومت کی ہر اس اقدام اور فیصلے پر حمایت اور آمادگی کا اظہار کیا جس سے انتخابی عمل کو سالمیت اور شفافیت کے ساتھ انجام دینے میں مدد ملے گی ، جس سے وہ اکثریت اور قومی شراکت داری کو حاصل کرسکیں۔

انھوں نے بتایا کہ  فلسطین کے بنیادی قانون کے آرٹیکل 83 کی دفعات کے مطابق، جب تک منتخب قانون ساز کونسل  اپنے اختیارات کے تحت اپنی ذمہ داریوں کو نہ سنبھالے اس وقت تک نئی حکومت تشکیل نہیں دی جاتی ہے اس وقت تک حکومت اپنے کام کی ذمہ داری برقرار رکھے گی اور اپنے تمام اختیارات کے ساتھ اپنے کاموں کا استعمال کرے گی۔

Tags: فلسطینی انتخاباتفلسطینی وزیراعظمقانون ساز کونسلمحمد اشتیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.