• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی نوجوان کی مدت حراست میں 3 ماہ کی توسیع

بدھ 27-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی نوجوان کی مدت حراست میں 3 ماہ کی توسیع
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوجی عدالت سے نہتے فلسطینیوں پر تشدد جاری رکھنے کیلئے ان کی مدت حراست میں غیر معنیہ مدت کیلئے توسیع معمول بن چکی ہے۔

فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنےو الے ادارے کی جانب سے جاری اطلاعات کے مطابق صیہونی فوجی عدالت نے مقبوضہ بیت المقدس کے پرانے شہر کے رہائشی فلسطینی نوجوان سفیان عجلونی کو بغیر کسی جرم کے غیرقانونی انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت آٹھ ماہ قید کا حکم سنا یاتھا  جس میں گذشتہ روز مزید 3ماہ تک کی توسیع کردی گئی ہے۔

واضح رہے کہ نوجوان سفیان عجلونی کے اہل خانہ کا کہنا ہےکہ اسرائیل کی فوجی عدالت کی جانب سے ان کے بیٹے کو مزید 3 ماہ کی قابل توسیع قیدمیں منتقل کردیا گیا ہےجس کا مطلب نوجوان پرمسلسل تشددکو جاری رکھنا ہے۔

Tags: سفیان عجلونیصیہونی فوجصیہونی فوجی عدالتفلسطینی قیدینہتے فلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.