• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی نوجوانوں کی گرفتاریاں اور بڑے پیمانے پر فلسطینی املاک تباہ

پیر 01-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
Israeli-army-palestinian-

Israeli army massive destruction of Palestinian property

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی ریاست میں فوج نے بےگناہ فلسطینی باشندوں کے گھروں میں داخل ہوکر انہیں  تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے گرفتارکیا اور بڑے پیمانے پراملاک تباہ کردی۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میںصہیونی غاصب فوجیوں نے بیت المقدس کے شمال مشرق میں شعفات کیمپ پردھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی نوجوانوں کو  بغیر کسی جرم کےگھروں سے نکال کر تشدد کا نشانہ بنایا اور تلاشی کے نام پر کارروائ کےدوران خواتین اور بچوں کو ہراساں کرتے ہوئے گھروں کے شیشےاور دروازوں سمیت  بڑے پیمانے پر توڑ پھوڑ  کے ذریعے تباہی پھیلائی، صہیونی فوج  کی اس بلاجواز تشددانہ کارروائی میںدرجنوں فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا جبکہ متعدد افراد کو بندوقوں کے بٹوں سے شدید  زخمی کردیا۔

خیال رہے کہ فلسطینی علاقوں میں جاری صہیونی فوجی بلا جواز کارروائیوں کا مقصد نہتے فلسطینیوں پر ان کی  زمین تنگ کرکے انہیں  وہاں سے بے دخل کر دینے کی سازشوں میں سے ایک ہے۔

Tags: اسرائیلی فوجشفعات کیمپصہیونیئزمفلسطینفلسطینی نوجوان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.