• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی نوجوانوں نے صیہونی فوجی جیب کو آگ لگادی

ہفتہ 09-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی نوجوانوں نے صیہونی فوجی جیب کو آگ لگادی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان جھڑپ ہوئی جس کے بعد اسرائیلی فوج نے فائرنگ کردی جس کے  جواب میں مشتعل فلسطینیوں نے فوجی گاڑیوں پر پیٹرول بموں سے حملہ کیا اور ایک جیب کو جلا کرتباہ کردیا۔

قابض ریاست کے ایک عبرانی اخبار”معاریف "کے مطابق اسرائیلی فوج کی بارڈر سیکیورٹی پٹرولنگ پارٹی مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے ابو دیس میں دیوار فاصل کے قریب گشت کررہی تھی کہ اس دوران فلسطینی نوجوانوں کے ایک گروپ سے جھڑپ ہوئی، جھڑپ میں اسرائیلی فوج نے فلسطینی نوجوانوں پر فائرنگ کی جس کے جواب میں فلسطینیوں نے ایک فوجی گاڑی پر پٹرول بموں سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں فوجی جیپ میں آگ بھڑک اٹھی تاہم اس واقعے میں صیہونی  فوج کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Tags: "ابو دیس"اسرائیلی جیب تباہدیوار فاضلفلسطینی مشتعلمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.