• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوج کی فائرنگ، 5 زخمی متعدد گرفتار

جمعہ 29-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوج کی فائرنگ، 5 زخمی متعدد گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض صیہونی فوج نے صیہونی حکام کی جانب سے جبری طورپر بند کی گئی سڑک کو دوبارہ کھولنے کیلئے کئے جانے والے احتجاجی مظاہرے پر طاقت کا بے دریغ استعمال کرتے ہوئے 5 فلسطینیوں کو زخمی جبکہ متعدد کو گرفتارکرلیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ میں کفرقدوم کے مقام پر فلسطینیوں ‌نے صیہونی حکام کی جانب سے جبری طور پر 17 سال سے بند سڑک کھولنے کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا جس کو روکنے کیلئے قابض فوج نے طاقت کا بے دریغ استعمال کرتے ہوئے براہ راست فائرنگ اور آنسو گیس کی بے تحاشہ شیلنگ کی جس کے نتیجےمیں پانچ فلسطینی نوجوانوں کے زخمی ہونےکی اطلاع ہے جبکہ قابض فوج نے متعدد مظاہرین کو گرفتارکرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا بعض پر بھاری جرمانے عائد کیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ گذشتہ 17 سال سےقلقیلیہ اور نابلس کو ملانے والی سڑک کی بندش کے خلاف کفرقدوم کے مقام پر فلسطینی شہری گذشتہ 9 سال سے ہفتہ وار مظاہرے کرتے ہیں،قابض‌ فوج نے کفر قدوم کو ملانے والی اس مرکزی شاہراہ کو مسلسل بندکر رکھا ہے۔

Tags: صہیونی فوجصہیونیئزمقلقیلیہکفرقدوممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.