• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوج کا حملہ، 20زخمی

اتوار 15-03-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوج کا حملہ، 20زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی باشندے صیہونی ریاست کی جانب سے گزشتہ 16 سال سے بند ایک شاہراہ کے کھولے جانے اور یہودی آباد کاری کے خلاف احتجاج کررہے تھے اس دوران قابض صیہونی فوج نے مظاہرین پر فائرنگ کردی  جس کے نتیجےمیں 20فلسطینی زخمی ہوگئے۔

فلسطینی امدادی ادارے ہلال احمر کے مطابق فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس کے قصبے کفر قدوم کے مقام پر فلسطینیوں کی جانب سے یہودی آباد کاری نابلس میں گزشتہ 16 سالوں سے  سے بند ایک شاہراہ کے کھولے جانے کے مطالبے پر احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا تھا  جس کو روکنے کیلئے قابض اسرائیلی فوج نے  پرامن مظاہرین پر فائرنگ کردی ۔

اسرائیلی فوج نے ریلی کو منتشر کرنے کے لیےان پر آنسوگیس کی شیلنگ اور براہ راست فائرنگ کی جس کے نتیجے میں کم سے کم 20 فلسطینی زخمی ہوگئے، اسرائیلی فوج نے فلسطینی مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے اشک آور گیس کی شیلنگ کے علاوہ  صوتی بموں کا بھی استعمال کیا۔

Tags: صوتی بمصیہونی فوجفلسطینی زخمیکفرقدوممظاہرین پر فائرنگ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.