• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوج کا تشدد، متعدد زخمی

اتوار 07-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
Palestine-Israel-Protest

Israeli army Shot dead Palestinian

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی شاہراہ کی گذشتہ 17 سالوں سے جبری بندش کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر صیہونی فوج کا تشدد، آنسو گیس اور فائرنگ سے خواتین اور بچوں سمیت متعدد فلسطینی زخمی۔

تفصیلات کے مطابق قابض صیہونی فو ج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ میں کفر قدوم کے مقام پر فلسطینیوں کیلئے گذشتہ 17سالوں سے جبری طورپر بند سڑک کھولنے کے لیے ہونے والے احتجاج  کو منتشرکرنے کیلئے  ریلی کے شرکا پر طاقت کا بے دریغ استعمال کرتے ہوئے فائرنگ اور آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت متعدد فلسطینیوں کے زخمی ہو نے کی اطلاع ہے ۔

صیہونی فوج نے بے تحاشہ آنسو گیس کا استعمال کیا جس کے باعث گھروں میں رہنے والے فلسطینی جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے متاثر ہوئے،جن کو فوری  طبی امداد کیلئے  قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔

واضح رہے کہ گذشتہ 17سال سے  فلسطینی علاقے کفر قدوم  کے مقام  پر شاہراہ کی جبری بندش کے خلاف فلسطینی شہری گذشتہ 9 سال سے ہفتہ وار مظاہرے کرتے ہیں۔

Tags: احتجاجصیہونی فوجفلسطینی زخمیکفر قدوممقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.