• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی مسلمان اور مسیحی رہنماؤں کا کورونا سے لڑنےکیلئے فنڈریزنگ کا آغاز

منگل 28-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی مسلمان اور مسیحی رہنماؤں کا کورونا سے لڑنےکیلئے فنڈریزنگ کا آغاز
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ بیت المقدس  میں فلسطینی مسیحی اور مسلمان مذہبی رہنماؤں نے مالی وسائل کو متحرک کرنے اور  عالمی وباء کورونا وائرس کے خلاف اقدامات کو مزید بہتر کرنے کیلئے مالی امداد جمع کرنے کی مہم شروع کی ہے۔

مہم کا آغاز آج ، منگل کو ، القدس یونیورسٹی کے صدر دفتر میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس  سے ہوا  جس میں مقبوضہ فلسطین میں عیسائی برادری کے سرکردہ مذہبی پیشوا اور یونانی آرتھوڈوکس چرچ کے سربراہ  بشپ عطاء اللہ حنا    ، امام مسجداقصیٰ الشیخ محمد حسین  اور بیت المقدس کے نائب گورنر عبداللہ صیام نے  مہمان خصوصی کے طورپر شرکت کی ۔

اس موقع پر بیت المقدس کے نائب گورنر نے کہا کہ مقبوضہ بیت المقدس کے  فلسطینی مسیحی اور مسلمان  ایک دوسرے کیلئے لازم ملزوم ہیں  اور یہ ایک صیہونی حکومت کے نام ایسا مضبوط پیغام ہے جو کسی بھی صورت نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ، انھوں نے کہا کہ صیہونی ریاست نے بیت المقدس کے گورنر عدنان غیث کو  بلا جواز گرفتارکیا ہوا ہے اور ان کی غیر موجودگی میں یہ  مہم صیہونی ریاست کو واضح پیغام ہے کہ فلسطینی اپنی زمین سے  جڑے ہوئے ہیں اور کسی بھی صورت اس سے الگ نہیں ہوسکتے ۔

مسیحیوں کے مذہبی پیشوا آرچ بشپ عطاء اللہ حنا نے کہا  کہ صیہونی ریاست کے خلاف اور فلسطین کیلئے ہم ہر مہم میں ایک ساتھ ہیں   اور فلسطینیوں کی زندگیوں کو بہتر کرنے کیلئے کوششیں جاری رکھیں گے ۔

Tags: آرچ بشپامام مسجد اقصیٰبیت المقدس کے گورنرعدنان غیثفلسطینی مسیحیمحمد حسینمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.