• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی مسلمانوں کو مذہبی فرائض کی ادائیگی سے روکا جانے لگا

جمعہ 05-07-2019
in خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
فلسطینی مسلمانوں کو مذہبی فرائض کی ادائیگی سے روکا جانے لگا

VLUU L100, M100 / Samsung L100, M100

0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض صیہونی افواج جہاں ایک طرف آئے روز یہودی آباد کاروں کو  اپنی سرپرستی میں لے جا کر مسجد اقصی پر دھاوا بول دیتی ہے،وہیں وہ فلسطینیوں کو یہ حق بھی دینے کو تیار نہیں کہ  وہ فلسطین کے مغربی کنارے کے تاریخی شہر الخلیل میں واقع جامع مسجد الابراہیمی میں نماز ادا کر سکیں،اس مسجد میں اذان دینے اور  نماز کی ادائیگی پر مکمل طور پر پابندی عائد ہے۔

فلسطینی محکمہ اوقاف کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2019 کے آغاز سے لیکر اب تک پہلے چھہ ماہ میں مسجد پر کل 294 بار اذان دینے پر پابند ی عائد کی گئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ مسجد ابراہیمی میں نماز کی ادائیگی اور اذانوں پر پابندی مذہبی آذادی پر براہ راست حملے کے مترادف ہے اور صیہونی انتظامیہ کی جانب سے ایسی کارروائیاں مسلسل جاری ہیں تا کہ پر امن فلسطینیوں کو اشتعال دلایا جا سکے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ مسجد اقصی اور مسجد ابراہیمی پر یہودیوں کا دعوی انتہائی بے بنیاد اور تاریخ سے کھلواڑ پر مبنی ہے ،یہودی فلسطین دشمنی میں تاریخ کو مسخ کرنے پراتر آئے ہیں۔

Tags: فلسطین میں اذان پر پابندیفلسطینوں کو نماز سے روکا جانے لاگامسجد ابراہیمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.