• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی مزاحمت کاروں اور صیہونی فوج میں جھڑپیں، متعدد زخمی اور گرفتار

جمعرات 18-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی مزاحمت کاروں اور صیہونی فوج میں جھڑپیں، متعدد زخمی اور گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی مزاحمت کاروں نے قابض فوجیوں پر سنگ باری کی اور دونوں جانب سے فائرنگ کی گئی، صیہونی فوج کی آنسو گیس کی شیلنگ سے متعدد شہریوں کے زخمی ہونےکی اطلاعات ہیں۔

مقامی ذرائع کے مطابق قابض صیہونی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنبہ میں الناصرہ اور جنین کو ملانے والی شاہراہ پر الجلمہ فوجی چوکی کے قریب نام نہادتلاشی کے نام پر فلسطینیوں کو تشدد کانشانہ بنایا جس کے ردعمل میں فلسطینی مزاحمت کاروں نے قابض فوجیوں پر سنگ باری کی، اسرائیلی فوج کی جانب سے فائرنگ کے بعدمزاحمت کاروں نے بھی فائرنگ کی تاہم اس میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی تاہم قابض فوج کی جانب سے بے تحاشہ آنسو گیس کی شیلنگ سے دم گھٹنے کے بعد متعدد مکین بے ہوش ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلئے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔

بعد ازاں قابض فوج نے بھاری نفری کےساتھ علاقے کا محاصرہ کیا بڑے پیمانے پر گرفتاریاں کیں اور سیکیورٹی کیلئے نصب کئے گئے سی سی ٹی وی کیمراز ضبط کرلیے۔

Tags: الجلمہ فوجی چوکیالناصرہجنبہجنینصہیونی فوجفلسطینی مزاحمت کارقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.