• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 14 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی مزاحمت نے اسرائیلی قیدی کی لاش ریڈ کراس کے حوالے کر دی

تبادلے کے معاہدے کے تحت لاش کی حوالگی، امن کے لیے ایک اہم اقدام قرار دیا گیا۔

جمعہ 14-11-2025
in حماس, خاص خبریں, غزہ
0
فلسطینی مزاحمت نے اسرائیلی قیدی کی لاش ریڈ کراس کے حوالے کر دی
0
SHARES
10
VIEWS

غزہ ۔روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ

اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری ونگ الشهید عز الدین القسام بریگیڈزنے جمعرات کی شام اعلان کیا کہ انہوں نے غزہ میں قابض اسرائیل کے ایک قیدی کی باقیات نکالنے کے بعد اسلامی جہاد کے عسکری ونگ “سرايا القدس” کے ساتھ شراکت سے ریڈ کراس کے حوالے کردی ہے۔

قابض اسرائیل کی فوج نے تصدیق کی کہ ریڈ کراس نے قیدی کی لا وصول کر لی ہے اور اسے علاقے میں قابض افواج کے حوالے کر دیا۔

قابل ذکر ہے کہ القسام بریگیڈز اور سرايا القدس نے اعلان کر دیا تھا کہ وہ جمعرات کی شام کے وقت ایک اسرائیلی قیدی کی لاش فراہم کریں گے، جو کہ غزہ سے "طوفان الاقصیٰ” قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے تحت نکالی گئی ہے۔

Tags: Free PalestineGaza under attackHuman rights violationIsraeli aggressionWar crimes in Gazaاسرائیلی قبضہعالمی یکجہتیغزہ میں نسل کشیفلسطینی مزاحمتمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.