• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی ماہی گیروں کی شہادت میں اسرائیل ملوث ہے، تحقیقاتی رپورٹ

جمعہ 12-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
فلسطینی ماہی گیروں کی شہادت میں اسرائیل ملوث ہے، تحقیقاتی رپورٹ

Gaza fishermen killed by Israeli drone: Ministry

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  فلسطینی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ گذشتہ ہفتے غزہ کے سمندر میں پراسرار دھماکے کے نتیجےمیں فلسطینی ماہی گیروں کی شہادت میں صیہونی ریاست کے ملوث ہونے کے ثبوت مل گئےہیں۔

فلسطینی وزارت داخلہ کے ترجمان ایاد البزم نے بتایا کہ فلسطینی وزارت داخلہ اور نیشنل سیکیورٹی کی جانب سے ماہی گیروں کی بم دھماکے میں شہادت کے واقعے کی تحقیقات مکمل کرنے کے بعد رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں تصدیق کی گئی ہے کہ  اس واقعے صیہونی ریاست ملوث  ہےفلسطینی ماہی گیروں کو فلسطینی مزاحمت کاروں کے راکٹ نے نشانہ نہں  بنایا، ان کے جالے میں اسرائیلی  ڈرون کے ٹکڑے ملے ہیں جس میں دھماکا خیز مواد کی موجودگی کی تصدیق کی گئی ہے ۔

ابتدائی طورپر صہیونی فوج کی جانب سے اس واقع پر مؤقف تھا کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب فلسطینی  مزاحمت کار  سمندر مںی راکٹ فائرنگ کی مشق کر رہے تھے تاہم فلسطینی وزارت داخلہ کی جانب سے صہیونی ریاست کے ان بے بنیاددعوؤں کو مستردکردیا گیا ہے اور فلسطینیوکی شہادت مین صہیونی فوج کے دھماکہ خیزمواد کے حامل ڈرون کو ذمہ دار ٹہرایا گیا ہے۔

Tags: سیکیورٹیصہیونی ریاستغزہفلسطینی ماہی گیرماہی گیر شہیدمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.