• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی قیدیوں کے مقدمے کی سماعت ملتوی

پیر 28-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی قیدیوں کے مقدمے کی سماعت ملتوی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض ریاست میں صہیونی فوجی عدالت کی جانب سےفلسطینی اسیروں کے ٹرائل میں توسیع کرنا نفسیاتی تشدد کے حربے استعمال کرنے کی مذموم کوشش ہے۔

ذرائع کےمطابق گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوجی عدالت کی جانب سے فلسطینی اسیر ہشام البشتی،مالک ابو سینا اور احمد ابو الہوا کے خلاف مقدمات کی پاداش میں صہیونی انتظامی جیلوں میں سنگین سزائوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ  مقدمات کی سماعت تا حال شروع نہیں ہوسکی ہیں اور وہ اسی طرح صیہونی قیدمیں ہیں۔

اطلاعات کے مطابق صہیونی عدالت نے ان اسیروں کے مقدمے کی سماعت آئندہ سال 2021۔1۔4 تک ملتوی کر دی ہے ۔

واضح رہےکہ صہیونی عدالت کافلسطینی اسیروں کے ٹرائل میں توسیع کرنا نفسیاتی تشدد کے حربے استعمال کرنے کی مذموم کوشش ہے۔

Tags: صہیونی عقوبت خانےصہیونیئزمقابض ریاستہشام البشتی،مالک ابو سینا ، احمد ابو الہوا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.