• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی قیدیوں کی رہائی اولین ذمہ داریوں میں ہے، خالد مشعل

پیر 19-04-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی قیدیوں کی رہائی اولین ذمہ داریوں میں ہے، خالد مشعل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) خالد مشعل نے کہا ہے کہ فلسطینی اسیران کی رہائی ہر چیز پر مقدم رہے گی،  اسرائیلی جیلوں‌میں قید آخری فلسطینی کی رہائی تک اپنی کوششیں جاری کھیں گے یہ ہماری اولین ذمہ داریوں میں سے ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں قابض اسرائیل کی ریاستی دہشتگردی کے خلاف برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے بیرون ملک جماعت کے سربراہ خالد مشعل نےیوم اسیران کے موقع پر صہیونی جیلوں میں قید فلسطینی اسیروں کے نام پیغام میں کہا ہے کہ صہیونی عقوبت خانوں میں پابند سلاسل فلسطینیوں کا معاملہ پوری فلسطینی قوم کے دل، عقل اور وجدان میں موجود ہے ، صیہونی  دشمن سے مذاکرات کے ذریعے فلسطینیوں‌کو رہا نہیں کرایا جاسکتا بلکہ دشمن کو مزاحمت کے ذریعے قیدیوں‌کو چھوڑنے پرمجبور کیا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ صہیونی  جیلوں میں قید کی صعوبتیں برداشت کر نے والے اسیر فلسطین کا سرمایہ ہیں اس حوالےسے ہم علاقائی اور عالمی فورمز پر بھی آواز بلند کریں گے اور اسیران کی تکالیف کم کرنےکے لیے ہم تمام تر وسائل کو بروئے کار لائیں ‌گے۔

ان کا کہنا تھا کہ حماس کیلئے اسیران کی رہائی اساسی نوعیت کی مہم ہے،  ہم اسیران کو دشمن کی قید سے رہائی کیلئے  کوششیں‌ جاری رکھیں گے۔ فلسطینی اسیران کی رہائی ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔

Tags: حماسخالد مشعلصیہونی جیلفلسطینی قیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.