• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی قیدیوں میں کورونا وائرس اسرائیل نے پھیلایا، محکمہ امور اسیران

جمعہ 03-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی قیدیوں میں کورونا وائرس اسرائیل نے پھیلایا، محکمہ امور اسیران
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی زندان میں قید فلسطینی نورالدین کو بدنام زمانہ ‘عوفر’ جیل میں تفتیش کاروں کے ذریعے موذی مرض لاحق ہوا۔

فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری ایک بیان میں صیہونی زندان میں قید فلسطینی کے حوالے سے انکشاف کیا گیا ہے کہ مقبوضہ غرب اردن کےشہر رام اللہ سے تعلق رکھنے والے اسیر نورالدین صرصور کو اسرائیل کی بدنام زمانہ ‘عوفر’ جیل میں تفتیش کاروں کے ذریعے موذی مرض لاحق ہوا، صیہونی زندان سے  رہائی کے بعد اس کا طبی معائنہ کرایاگیا تو کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کی ہوگئی ۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ  نورالدین صرصور کو اسرائیلی فوج نے 18 مارچ کو بیتونیا سے حراست میں لیا اور گذشتہ منگل کو اس کی رہائی عمل میں لائی گئی،  14 دن عوفر اور ‘بنجمن’ نامی بدنام زمانہ  صیہونی عقوبت خانوں میں گذارے وہاں پر اس سے تفتیش کرنے والے اسرائیلی جلادوں میں بعض کرونا کا شکار تھے اور انہوں نے دانستہ طورپر یہ وائرس قیدی تک منتقل کیا۔

فلسطینی محکمہ امور اسیران نے اسرائیلی جیل انتظامیہ پر قیدی کو کرونا وائرس کا شکار کرنے کا ذمہ دار قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی جیل انتظامیہ اور تفتیش کاروں نے غیرانسانی اور انتہائی غیرذمہ دارانہ طرز عمل اپنایا۔

Tags: صیہونی عقوبت خانےغرب اردنفلسطینی قیدینورالدین صرصور
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.