• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی قوم ایادالخیری کے قاتلوں کو معاف نہیں کرے گی، حماس

پیر 01-06-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی قوم ایادالخیری کے قاتلوں کو معاف نہیں کرے گی، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)ترجمان حماس کا کہنا ہے کہ  ذہنی معذور اور نہتے فلسطینی باشندے  کو گولیاں مارکر شہید کرنا صیہونی  فوج کا  سنگین جرم اور اسرائیلی ریاست کے جرائم کے تسلسل میں ایک نیا اضافہ ہے۔

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان حازم قاسم کی جانب سے  جاری ایک بیان میں کہاگیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں دو روز قبل ذہنی معذور فلسطینی نوجوان ایاد الحلاق کو بے دردی سے گولیاں مار کےشہید کردیا گیا شہید  کے خون میں ملوث عناصر کو تحفظ دینے اور قاتلوں کو بچانے کے لیے قتل کی واردات کو سند جواز فراہم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، صیہونی حکام نے شہید  کے قاتلوں کے خلاف کسی قسم کی کارروائی نہیں کی بلکہ انہیں  بری کردیا گیا ہے۔

حازم قاسم کامزید کہنا تھا کہ فلسطینی قوم اور حماس اياد خيری الحلاق کے قاتلوں کو کبھی معاف نہیں کرے گی  اور اس وحشیانہ واقعے کے ذمہ داروں سے انتقام لینے کے ساتھ قابض اور غاصب ریاست کے خلاف مزاحمت جاری رکھی جائے گی۔

Tags: ایاد خیری الحلاقحازم قاسمحماسصیہونی فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.