• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 14 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی عدالت نے معلمہ کی جبری ریٹائرمنٹ کا حکومتی فیصلہ معطل کر دیا

جمعرات 02-05-2019
in خاص خبریں
0
فلسطینی عدالت نے معلمہ کی جبری ریٹائرمنٹ کا حکومتی فیصلہ معطل کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)فلسطین کی سپریم کورٹ نے اسکول کی معلمہ کو حکومت کی طرف سے قبل از وقت جبری ریٹائر کرنے کا فیصلہ معطل کر دیا ہے۔

فلسطینی قانون دان احمد نصرہ نے انسانی حقوق کی تنظیم کی طرف سے دی گئی درخواست کی پیروی کرتے ہوئے معلمہ کی قبل از وقت جبری ریٹائرمنٹ کو عدالت میں چیلنج کیا تھا۔

عدالت نے حکومت  کی طرف سے استادنی کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے جاری کردہ 20 فروری 2018ء کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے اسے واپس ڈیوٹی پر حاضر کرنے کا حکم دیا ہے۔

خیال رہے غرب اردن کی ایک معلمہ جس کا نام ظاہر نہیں‌ کیا گیا، کو فلسطینی اتھارٹی کی حکومت نے سیاسی بنیادوں پر 11 سال چار ماہ سروس کرنے کے بعد قبل از وقت ریٹائر کر دیا تھا۔

 

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.