• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 10 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

فلسطینی صدر نے لاک ڈاؤن میں 30 جون تک توسیع کردی

بدھ 03-06-2020
in پی ایل او, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی صدر نے لاک ڈاؤن میں 30 جون تک توسیع کردی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی صدر نےچار جون کو اختتام پزیر ہونے والے لاک ڈاؤن میں  30 جون تک کی توسیع کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ملک میں کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے سخت فیصلے کرنا ہوں گے۔

مقبوضہ فلسطین کے شہر رام اللہ میں صدر دفتر سے جاری بیان کےمطابق فلسطینی صدر محمود عباس نےکورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کیلئے عائدکردہ لاک ڈاؤن جو چار جون کو ختم ہورہا تھا اس میں 30 جون تک کی توسیع کرتے ہوئے اس کو مزید ایک ماہ کیلئے نافذکردیا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں خاطر خواہ کمی واقع نہیں ہوئی ہے جس کیلئے سخت اقدامات کی ضروری ہے ۔

واضح رہے کہ مقبوضہ فلسطین میں کورونا وائرس کے باعث دو ماہ کیلئے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا تھا جس کی معیاد چار جون کو مکمل ہورہی تھی ۔

Tags: فلسطینی صدرکورونا وائرسمحمود عباس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.