• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صیہونی دشمن سے فلسطینی سائنسدان کےخون کا حساب لیا جائےگا، حماس کا اعلان

بدھ 22-04-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی دشمن سے فلسطینی سائنسدان کےخون کا حساب لیا جائےگا، حماس کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس ترجمان نے فلسطینی سائنسدان کی شہادت کی دوسری برسی پر ایک بیان میں کہا کہ صہیونی دشمن کو البطش کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب دینا ہوگا۔

اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے ترجمان عبداللطیف القانوع نے2018ء میں صیہونی انٹیلی جنس اداروں کے ہاتھوں ملائیشیا میں شہید کیے گئے فلسطینی سائنسدان فادی البطش کی شہادت کی دوسری برسی پر ایک بیان میں کہا کہ صہیونی انٹیلی جنس اداروں کو البطش کے خون کی بھاری قیمت چکانا ہوگئی ۔

بیان میں ان کا کہنا تھا کہ اس میں کوئی شک نہیں کی فلسطینی سائنسدان فادی البطش کو موساد کے خفیہ ایجنٹوں نے کولالمپور میں ایک بزدلانہ حملے میں شہید کیا ہے، صہیونی دشمن کی طرف سے فلسطینی سائنسدانوں کو شہید کرکے عالم اسلام بالخصوص فلسطینی قوم کو کم زور کرنے کی سازش کی جا رہی ہے تاہم  صہیونی ریاست کا یہ مکروہ حربہ کسی صورت میں کامیاب نہیں ہوگا۔

اسرائیل اس طرح کے بزدلانہ حربوں کے ذریعے فلسطینی قوم کی علمی میراث اور علمی سرمائے کو ختم کرنا چاہتا ہے مگر دشمن کی یہ چالیں اسے بہت مہنگی پڑیں گی۔

خیال رہے کہ انجینیر فادی البطش کو اسرائیلی خفیہ ادارے ‘موساد’ کے ایجنٹوں نے 20 اپریل 2018ء کوالالمپور میں نماز فجر کے وقت اندھا دھند گولیاں مار کر شہید کردیا تھا۔ شہید کے جسم میں 10 گولیاں لگیں جو جان لیوا ثابت ہوئیں۔

Tags: القنوعحماسعبدالطیففادی البطشموساد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.