• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی خاتون کی شہادت، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا عالمی سطح پر تحقیقات کا مطالبہ

جمعہ 20-09-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی خاتون کی شہادت، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا عالمی سطح پر تحقیقات کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی دہشتگرد فوج کے ہاتھوں  نہتی فلسطینی خاتون کے قتل پر انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں قلندیا چوکی پراسرائیلی فوج نے ایک نہتی فلسطینی خاتون کو شہید کر کے ایک بار پھر یہ ثابت کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نہتے فلسطینیوں کو بے دردی کے ساتھ شہید کرنے کی پالیسی پرعمل پیرا ہے۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی ویڈیو کا حوالا دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے چوکی سے گذرنے والی ایک نہتی فلسطینی خاتون کو بغیر کسی خطرے کے گولیاں مار کر شہید کیا ، نہتی خاتون کا قتل سنگین جرم ہے ادارے کا کہنا ہے کہ منظم پالیسی کے تحت خاتون کا بیدردی سے قتل اس بات کا متقاضی ہے کہ اس سنگین جرم کی بین القوامی سطح پر تحقیقات کرائی جائیں

واضح رہے کہ بدھ کی صبح اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے قلندیا کے پناہ گزین کیمپ کی رہائشی 25 سالہ الہ نفتھ وحدان کو اس وقت گولیا ں مار کرقتل کر دیا جب وہ سیکیورٹی چیپ پوسٹ کے قریب سے گزر رہی تھی ، اس سنگین جرم کے بعد اسرائیلی دہشتگرد فوج نے زخمی خاتون کو سڑک پر چھوڑ دیا اور خود ویڈیو بناتے رہے  اورخان بہہ جانے کے باعث خاتون کی موت ہوگئی

Tags: ایمنسٹی انٹرنیشنلخاتون کا قتلفلسطینی خاتون کے قتقلندیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.