• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی حکومت کورونا سے بہتر انداز میں نمٹ رہی ہے ،ترجمان

جمعہ 24-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
فلسطینی حکومت کورونا سے بہتر انداز میں نمٹ رہی ہے ،ترجمان
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)   فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان نے بتایا ہے کہ کورونا وسے متاثر ہونے کے شبے میں 1000 ٹیسٹ لیے گئے ہیں جن کے نتائج آئندہ چند گھنٹوں کے اندر آجائیں گے، فلسطینی حکومت عالمی وباء سےبہتر انداز مین نمٹ رہی ہے  کورونا فلسطین میں بے قابو نہیں ہوا۔

فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان  ابراہیم ملحم کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز فلسطینی میں کورونا وائرس کے نئے کیسز کے حوالے سے خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے جمعرات کو کورونا کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا تاہم اب تک متاثرہ  مریضوں کی مجموعی  تعداد 474 ہے۔

ترجمان نے انکشاف کیا کورونا سے  متاثر ہونے کے شبے میں گزشتہ دوروزکے دوران 1000 ٹیسٹ لیے گئے ہیں جن کے نتائج آئندہ چند گھنٹوں کے اندر آجائیں گے انکا مزید کہنا تھا کہ مقبوضہ فلسطین کے شہروں  غزہ، غرب اردن اور القدس میں کورونا کے کل مریضوں کی تعداد 474 ہے۔

Tags: ابراہیم ملحمغرب اردنغزہفلسطینی وزارت صحتکورونا وائرسمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.