• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی تنظیموں کا اسرائیل سے تعلقات کی روک تھام اور ’’اوسلو‘‘ معاہدے کی منسوخی کا مطالبہ

ہفتہ 29-12-2018
in خاص خبریں, غزہ
0
فلسطینی تنظیموں کا اسرائیل سے تعلقات کی روک تھام اور ’’اوسلو‘‘ معاہدے کی منسوخی کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کی مذہبی اور سیاسی جماعتوں کے ساتھ ساتھ سول سوسائٹی کی تنظیموں نے اسرائیلی ریاست کے ساتھ عرب ممالک کے تعلقات کے قیام کی کوششیں ناکام بنانے کے ساتھ ساتھ ’’اوسلو‘‘ معاہدہ منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی قوتوں کی طرف سے جاری ایک مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ قضیہ فلسطین اس وقت نازک دور سےگزر رہا ہے۔ ایسے میں پوری فلسطینی قوم کو مل کر اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے قیام کی مہمات کی روک تھام کرنا ہوگی۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ تمام فلسطینی قوتیں اپنی تمام توانائیاں اسرائیلی ریاست کے محاصرے اور اسے عالمی اور علاقائی تنہائی پر صرف کرنا ہوں گی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ ’’ نارملائزیشن‘‘ کو جرم قرار دیا جائے اور اوسلو معاہدے کی منسوخ کی کوششیں تیز کی جائیں۔ فلسطینی اتھارٹی اور رام اللہ حکومت اسرائیل کے ساتھ جاری سیکیورٹی تعاون سمیت ہر طرح کے تعلقات ختم کرے۔

فلسطینی تنظیموں کی جانب سے عرب ممالک پر بھی زور دیا گیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے قیام کی تگ و دو کے بجائے فلسطینی قوم کے حقوق کی حمایت کریں۔

Tags: اسرائیلاوسلوتعلقاترام اللہعرب ممالکفلسطینفلسطینی اتھارٹیقضیہ فلسطینمعاہدےمنسوخنارملائزیشن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.