• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی بچوں پربھاری جرمانے،صیہونی فوج کی لوٹ مارجاری

پیر 13-01-2020
in خاص خبریں, رپورٹس, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی بچوں پربھاری جرمانے،صیہونی فوج کی لوٹ مارجاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  گزشتہ ایک ماہ کے دوران صیہونی فوج نے فلسطینی بچوں کوگرفتارکرکے ان پر بھاری جرمانے عائد کرتے ہوئے  ہزاروں شیکل (اسرائیلی کرنسی ) اینٹھ لئے  ہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنے والے ادارے نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کی بدنام زمانہ’عوفر’ جیل میں قید فلسطینی بچوں سے گزشتہ سال دسمبر کے مہینے میں 54 ہزار شیکل کی رقم لوٹ لی گئی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ماہ ‘عوفر’ جیل میں 38 فلسطینی بچوں کو قید کیا گیا جس کے بعد اس جیل میں قید بچوں کی تعداد بڑھ کر 82 ہوگئی، ان بچوں کو دو الگ الگ بیرکوں میں رکھا گیا ہے۔گذشتہ ماہ 20 بچوں کو ایک ہفتے سے 23 ماہ کے درمیان قید کی سزائیں سنائی گئیں جب کہ ایک بچے کو چار ماہ کی قابل توسیع انتظامی قید کی سزا سنائی گئی۔گذشتہ برس 379 فلسطینی بچوں کو ‘عوفر’ جیل میں قید کیا گیا اوران سے 5 لاکھ 13 ہزار 100 شیکل جرمانہ کیا گیا۔

Tags: صیہونی جیلعوفر' جیلفلسطینی بچے قیدفلسطینی قیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.