• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

فلسطینی انتخابات کی منسوخی کا ذمہ دار اسرائیل ہے،محمودعباس

ہفتہ 01-05-2021
in پی ایل او, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی انتخابات کی منسوخی کا ذمہ دار اسرائیل ہے،محمودعباس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی صدر نے فلسطینی انتخابات کی منسوخی کا ذمہ دار قابض ریاست کو ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے فلسطینی اتھارٹی کی سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی ہے۔

2004 سے صدر مملکت کے عہدے پر فائز فلسطینی صدر  محمود عباس نے گذشتہ روز مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں انتخابی عمل  میں مشکلات پیدا کرنے اور اس کے نتیجےمیں پوری فلسطین میں ہونےوالے انتخابات  کا ذمہ دار صیہونی ریاست کر ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ ‘اسرائیل’ نے ابھی تک آگاہ نہیں کیا ہے کہ وہ گذشتہ انتخابات کی طرح مشرقی بیت المقدس میں بھی ڈاک کے ذریعہ رائے دہندگی کی اجازت دے گا یا نہیں اور اس کے ساتھ ساتھ صیہونی ریاست نے فلسطینی اتھارٹی کی سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی ہے ان سرگرمیوں میں انتخابی مہمات بھی شامل تھیں ۔

Tags: صیہونی ریاستفلسطینی انتخاباتفلسطینی صدرمحمود عباس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.