• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی انتخابات میں القدس کی اہمیت کلیدی ہے، نبیل شعث

جمعرات 22-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی انتخابات میں القدس کی اہمیت کلیدی ہے، نبیل شعث
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی صدر کے سیاسی مشیر کا کہنا ہے کہ اگر اسرائیل کی طرف سے القدس کو انتخابات سے محروم رکھا جاتا ہے تو فلسطین میں ہونے والے الیکشن ملتوی ہونےکا امکان ہے۔

فلسطینی صدر محمود عباس کےسیاسی مشیر نبیل شعث نے فلسطینی انتخابات کے حوالے سے دیئے گئے اپنے ایک انٹرویو میں خدشہ ظاہر کرتے ہوئےکہا ہے کہ اسرائیل نہیں چاہتا کہ القدس میں انتخابات ہوں، اسرائیل ہم سے القدس کو چھین کرہمیں انتخابات سے محروم کرنا چاہتا ہے۔

انھوں نے کہا کہ اگر قابض صیہونی ریاست نے مقبوضہ بیت المقدس انتخابات کرانے کی اجازت نہ دی تو فلسطین میں پارلیمانی انتخابات کے ملتوی ہونے کا امکان موجود ہے، بیت المقدس کے بغیرفلسطین میںانتخابات کا کوئی فائدہ نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل ہم سے القدس کو چھین کرہمیں انتخابات سے محروم کرنا چاہتا ہےاور وہ  نہیں چاہتا کہ ہم بیت المقدس میں انتخابات کرائیں، اسرائیل کی یہ پالیسی فلسطین کے انتخابی عمل میں مداخلت اور اس میں رکاوٹ ڈالنے کے مترادف ہے۔

خیال رہے کہ فلسطین میں پارلیمانی انتخابات کے لیے 22 مئی کی تاریخ مقرر کی گئی ہےجبکہ فلسطین میں پارلیمانی، صدارتی اور نشنل کونسل کے انتخابات کو تین مراحل مں منعقد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

Tags: alqdsاسرائیلالقدسصہیونیئزمفلسطینی انتخاباتمحمود عباسنبیل شعث
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.