• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

فلسطینی اتھارٹی کےانتقامی حربے،فلسطینی قیدیوں کا بھوک ہڑتال کا اعلان

پیر 23-12-2019
in پی ایل او, خاص خبریں, رپورٹس, فلسطین
0
فلسطینی اتھارٹی کےانتقامی حربے،فلسطینی قیدیوں کا بھوک ہڑتال کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے اسیران کی کفالت کے لیے دیے جانے والیے ماہانہ الائونس بند کیے جانے پراسرائیلی جیلوں میں قید درجنوں  فلسطینی قیدیوں نے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں  قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنےوالے اداراے کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ رام اللہ اتھارٹی مخصوص سابق اور موجودہ اسیران کے اہل خانہ کی کفالت کر رہی ہے ، سیاسی بنیادوں پردرجنوں اسیران کو ان کےمعاشی حقوق سے محروم کیا جارہاہے۔

جاری ایک بیان میں کہا گیا ہےکہ 25 دسمبر بروز بدھ سے صیہونی زندانوں میں قید 37 فلسطینیوں نے رام اللہ اتھارٹی کے انتقامی حربوں اور معاشی انتقام کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ بھوک ہڑتال کا اعلان کرنے والے اسیران کے اہل خانہ گذشتہ دو سال سے فلسطینی اتھارٹی کے معاشی انتقام کا شکار ہیں، دوسری طرف فلسطینی سماجی اور سیاسی جماعتوں نے رام اللہ اتھارٹی کی اسیران دشمن پالیسی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ رام اللہ اتھارٹی اسیران کا معاشی قتل عام کررہی ہے۔

Tags: رام اللہ اتھارٹیفلسطینی اتھارٹیفلسطینی قیدیماہانہ الائونسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.