• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 10 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

فلسطینی اتھارٹی نے حماس رہنما کو گرفتارکرلیا

بدھ 15-04-2020
in پی ایل او, حماس, خاص خبریں, فلسطین
0
فلسطینی اتھارٹی نے حماس رہنما کو گرفتارکرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) عباس ملیشیا نے حالیہ اسرائیلی جیل سے رہا ہوکر آنیوالے حماس رہنما کو بغیر کسی جرم کے گرفتارکرلیا۔

مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں صدر محمود عباس کی ملیشیا نے قابض صیہونی ریاست اسرائیل کے خلاف برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے 44 سالہ رہ نما الشیخ ایاد ناصر  جو حالیہ ہی  اسرائیل کی غیر قانونی انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت سزا کاٹ کر رہا ہوئے تھے ان کو غرب اردن کے شمالی علاقے  طولکرم کے شویکہ قصبے میں تلاشی کے دوران  گرفتارکرلیا ہے ۔

خیال رہے کہ الشیخ ایاد ناصر سابق اسیر ہیں اور کئی سال اسرائیلی زندانوں میں قید رہ چکے ہیں۔ فلسطینی اتھارٹی بھی انہیں متعدد بارسیاسی بنیادوں پرحراست میں لے چکی ہے۔

Tags: طولکرمعباس ملیشیالشیخ ایاد ناصر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.