• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینیوں کے ہاتھوں صہیونی فوجی گاڑی تباہ

جمعرات 24-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینیوں کے ہاتھوں صہیونی فوجی گاڑی تباہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض ریاست میں فلسطینی نوجوانوں نے صہیونی فوج کی جارحانہ کارروائی کو ناکام بناتے ہوئے  فوجی گاڑی کو آگ لگادی۔  

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز قابض ریاست میں مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے العیسویہ میں غاصب صہیونی فوج کی جانب سے دہشت گردانہ کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں متعدد افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا تاہم فلسطینی نوجوانوں کی جانب سے جواب دیتے ہوئے پتھراؤ اور پیٹرول بموں کا استعمال کیا گیا۔

فلسطینی باشندوں  کے خود ساختہ بچاؤ  کے ہتھیار پیٹرول بمو ں کے ذریعے صہیونی فوجی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں صہیونی گاڑی  آگ کی لپیٹ میں آکر مکمل تباہ ہوگئی۔

خیال رہے کہ صہیونی دہشتگرد فوج ریاستی حکام کی اجازت سے فلسطینی آبادی والے علاقوں میں رات گئے تک گشت کرتی ہے اور شک کی بنیاد پر کسی بھی علاقے میں داخل ہوکر دہشتگردانہ کارروائیاں کرنے کیلئے آزاد ہیں۔

Tags: العیسویہبیت المقدسصہیونی دہشتگردیصہیونی فوجصہیونیئزم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.